"نوائل چیمبرلین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
انتقال: 1940ء
 
[[انگریز]] سیاست دان ۔دان۔ 1918ء میں [[پارلیمنٹ]] کا رکن منتخب ہوا۔ 1923ء میں دوبارہ وزیر خزانہ بنا۔ 1937ء میں وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔ 1938ء میں وزیراعظموزیر اعظم فرانس کی معیت میں ہٹلر اور مسولینی سے میونخ میں ملاقات کی۔ اور [[معاہدہ میونخ]] پر دستخط ثبت کیے۔ [[ہٹلر]] اور [[بینیتو موزولینی|مسولینی]] کو خوش کرنے کی پالیسی کے بعد عوام کا اعتماد کھو بیٹھا اور 10 مئی 1940ء کو مستعفی ہو گیا۔
 
[[زمرہ:رگبی اسکول سے تعلیم پانے والی شخصیات]]