"شاہ عالم ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 43:
|}}
 
'''شاہ عالم ثانی''' (پیدائش: [[25 جون]] [[1728ء]]– وفات: [[19 نومبر]] [[1806ء]]) [[مغلیہ سلطنت]] کے سولہویں [[مغل شہنشاہ|شہنشاہ]] تھے جنہوں نے [[1760ء]] سے [[1806ء]] تک بحیثیتِ [[مغل شہنشاہ]] [[ہندوستان]] پر حکومت کی۔شاہکی۔ شاہ عالم [[مغلیہ سلطنت]] کے عہدِ زوال کا آخری با اَثر [[مغل شہنشاہ]] تھا جس کی دورِ حکومت میں [[مغلیہ سلطنت]] میں خودمختارخود مختار ریاستوں اور سلطنتوں کا قیام عمل میں آیا اور [[مغلیہ سلطنت]] کی حدود سمٹ کر [[دہلی]] تک محدود ہوچکی تھیں۔ شاہ عالم کے آخری دور میں یہ مقولہ مشہور ہوچکا تھا کہ: "حکومت شاہ عالم، از [[دہلی]] تا [[پالم]]" ([[پالم]] [[دہلی]] کا قریبی علاقہ ہے)۔
 
== ابتدائی حالات ==
سطر 54:
شاہ عالم نے 18 سال بینائی کے بغیر گزارے اور [[19 نومبر]] [[1806ء]] کو شاہ عالم نے 78 سال کی عمر میں [[لال قلعہ]]، [[دہلی]] میں انتقال کیا۔ [[مہرؤلی]] میں تدفین کی گئی۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[احمد شاہ بہادر]]
* [[بیدار بخت محمود شاہ بہادر]]