"جنگ انقرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
}}
 
'''جنگ انقرہ''' 20 جولائی 1402ء (805ھ) میں [[تیموری سلطنت]] کے بانی [[امیر تیمور]] اور [[فہرست سلاطین عثمانی|عثمانی سلطان]] [[بایزید یلدرم]] کے درمیان لڑی گئی۔ دونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد تیموری و عثمانی افواج [[انقرہ]] کے مقام پر آمنے سامنے ہوئیں۔جنگہوئیں۔ جنگ میں امیر تیمور نے فتح حاصل کرکے ثابت کر دیا کہ وہ دنیا کا سب سے طاقتور حکمران ہے۔ شکست کے بعد بایزید اپنے ایک بیٹے اور چند جرنیلوں سمیت گرفتار ہوا اور تیمور اسے [[سمرقند]] لے گیا جہاں وہ اگلے سال انتقال کرگیا۔ اس شکست کے نتیجے میں عثمانی سلطنت کا اقتدار تقریبا ختم ہو گیا لیکن بایزید کے ایک بیٹے [[محمد اول]] نے سلطنت کی گذشتہ عظمت کو دوبارہ بحال کیا۔
 
[[زمرہ:1402ء کی سرگرمیاں]]