"حکومت ہندوستان ایکٹ 1858" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[2 اگست]] [[1858ء]] کو برطانوی وزیراعظموزیر اعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کا خاتمہ ہو گیا۔ [[ہندوستان]] براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء کے تین ماہ مکمل ہونے پر [[یکم نومبر]] [[1858ء]] کو اعلان وکٹوریہ جاری ہوا جِس کے مطابق [[ہندوستان]] کے تمام اِختیارات [[سلطنت برطانیہ]] کی تحویل میں چلے گئے۔
 
[[زمرہ:مملکت متحدہ پارلیمانی ایکٹ 1858ء]]