"ولیم پٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
وفات: 1806ء
 
برطانوی سیاست دان۔ 1781ء میں پارلیمنٹ کا ممبررکن بنا ۔بنا۔ 1783ء میں [[کنزرویٹو پارٹی (برطانیہ)|ٹوری پارٹی]] کی مدد سے برطانیہ کا وزیر اعظم منتخب ہوا۔ [[انڈیا بل]] پیش کیا۔ ملکی و مالیات کی نئے سرے سے تنظیم کی اور فرانس سے تجارتی معاہدہ کیا۔ 1793ء میں [[فرانس]] سے ناکام جنگ کا آغاز کیا۔ ملک میں اصلاحات کی مخالفت کی جس کے نتیجے میں 1798ء میں [[جمہوریہ آئرستان|آئرلینڈ]] میں بغاوت ہوگئی۔ہو گئی۔ اور پٹ کو 1801ء میں مستعفی ہونا پڑا۔ 1804ء میں دوبارہ وزیراعظموزیر اعظم بنا۔ 1804ء میں دوبارہ وزیراعظموزیر اعظم بنا اور [[نپولین]] کے خلاف [[روس]] اور [[آسٹریا]] سے اتحاد کیا۔ لیکن آسٹریا کی شکست سے دل برداشتہ ہو گیا۔
 
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کے سربراہ حکومت]]