"روڈلف ڈیزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
انتقال: 1913ء
 
[[جرمنی|جرمن]] انجینئیر جس نے تیل سے چلنے والا خود کار انجن بنایا۔ اور اس کی وجہ سے صنعت و حرفت اور وسائل و نقل و حمل کی ترقی میں بہت اضافہ ہوا۔ [[پیرس]] میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم وہیں پائی۔ 1870ء میں جب پروشیا اور [[فرانس]] کی جنگ چھڑی تو اسے گھر والوں کے ہمراہ فرانس سے بھاگنا پڑا۔ جرمنی میں اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ حصول تعلیم کے بعد اس کے دل میں ایک ایسا انجن بنانے کا خیال آیا جو [[بھاپ]] یا [[فارغہ|گیس]] سے زیادہ مضبوط ہو۔ 1892ء میں اس نے یہ انجن بڑی کوششوں کے بعد بنایا۔ 1897ء میں [[اوکسیرگ]] کے مقام پر اپنا پہلا انجن کامیابی سے چلایا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] چھڑنے سے کچھ عرصہ پہلے ایک بحری جہاز میں [[لندن]] جارہاجا رہا تھا کہ راستے میں پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔
{{Commonscat|Rudolf Diesel}}