"جیفری چوسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
انتقال: 1400ء
 
[[انگریزی زبان|انگریزی]] شاعری کا باوا آدم ۔آدم۔ بچپن میں شاہی محل میں ملازم ہو گیا۔ ان دنوں [[برطانیہ]] میں [[ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان|ایڈورڈ سوم]] کی حکومت تھی۔ بادشاہ اس کی حسن کارکردگی سے بہت خوش تھا۔ ایک بار [[انگلستان]] سے فرانس ایک مہم روانہ کی گئی جس میں چاسر بھی شامل تھا۔ اس مہم میں چاسر کو فرانس میں قیدی بنا لیا گیا۔ آخر شاہ انگلستان نے تاوان ادا کرکےاسےکرکے اسے چھڑا لیا۔اسلیا۔ اس کے بعد [[اطالیہ|اٹلی]] اور چند دوسرے ممالک میں برطانیہ کے [[سفیر]] کی حیثیت سے بھیجا گیا۔1369ء میں اس کی شاعرانہ زندگی کا آغاز ہوا اور چند ہی سالوں میں انگلستان میں اس کی شاعری کی دھوم مچ گئی ۔گئی۔ اس کی نظموں کا انگلستان کے لوگوں پر وہی اثر ہوا۔ جو [[اطالیہ|اٹلی]] میں [[دانتے]] کی نظموں کاہوا تھا۔ [[ویسٹ منسٹر]] [[ایبے]] میں دفن کیا گیا جو انگلستان کی ممتاز شخصیتوں کے لیے مخصوص ہے۔
 
== حوالہ جات ==