"تھیوصوفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
انگریزی لفظ ،لفظ، theosophy کے لیے اردو و عربی لغات میں متعدد متبادلات ملتے ہیں جن میں؛ حکمت الٰہی ،الٰہی، حکمت یزدانی اور ثیو صوفیت شامل ہیں۔ اصل میں theosophy کا لفظ [[یونانی]] کے دو الفاظ ؛ [[Thea]] اور sophy کا [[امیختہ]] لفظ ہے جہاں اول الذکر کے معنی [[مؤنث]] [[معبود]] اور بعد الذکر کے معنی [[حکمت]] یا [[عرفان]] کے آتے ہیں۔ sophy کو اصل میں مسلمانوں میں پیدا ہونے والی ایک تحریک [[تصوف]] کی [[اصل الکلمہ]] بھی سمجھا جاتا ہے اور اسی وجہ سے بعض لغات میں theosophy کو ثیو صوفیت بھی کہا جاتا ہے۔
 
یہ ایک نیم فلسفیانہ اور نیم مذہبی مکتب فکر ہے، جس کے مطابق بنیادی سچائیاں تمام مذاہب میں مشترک ہیں اور مذہبی اختلافات بے حقیقت ہیں۔ اس تحریک کی بانی مسز الینا پترونا بلاتسکی تھیں جنھوں نے [[تبت]] کے دورے کے بعد 1875ء میں ،میں، [[نیویارک]] میں تھیاسوفیکل سوسائٹی قائم کی۔ امریکا سے زیادہ [[ہندوستان]] میں ان کی پذیرائیپزیرائی ہوئی اور سوسائٹی کا صدر دفتر مدراس منتقل کر دیا گیا۔ امریکی تھاسوفیکل سوسائٹی کا صدر دفتر دھیٹن کے مقام پر ہے اور یہ سوسائٹی ہندوستانی سوسائٹی سے قدرے مختلف نظریات رکھتی ہے۔
{{زمرہ کومنز|Theosophy}}