"اگھور پنتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
[[فائل:Shiva_Ratri.jpg|تصغیر|200px|ایک اگھور پنتھی برہنہ سادھو]]
'''اگھور پنتھ''' ایک خانہ بہ دوش [[شیو|شیو پرست]] سادھوؤں کا فرقہ ہے۔ یہ لوگ عمومًا [[وارانسی]] اور اس کے آس پاس پاس کے علاقوں میں بستے ہیں۔
== عجیب و غریب عادات و اطوار ==
سطر 7:
* انسانی کھوپڑی سے بھیجا نکال کر کھانا
* خود کے فضلات کو کھانا
* صفائی ستھرائی کی کمی۔
== فرقے کی عالمی شہرت پانے کے اسباب ==
اگھور پنتھ فرقہ [[2017ء]] میں اس وقت عالمی سرخیوں میں آگیا جب [[سی این این]] کے پیش کنندہ رضا اسلم نے اس فرقے کا انٹرویو لینے کی کوشش کی۔ وہ انسانی کھوپڑی سے پیتے ہوئے دکھے، ان جلی لاش کا راکھ ملا گیا اور ان پر سادھوؤں نے اپنے فضلات بھی پھینکیں، حالانکہ یہ فرقے کے سادھوؤں کی تعداد سو سے متجاوز نہیں تھی۔
== ہندو تنظیموں کا احتجاج ==
|