"ثنائی عددی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بھارتی ایجادات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
[[فائل:Binary counter.gif|تصغیر|گنتی (0 سے 31 تک) اعداد دوئی عددی نظام میں]]
 
'''ثنائی عددی نظام''' یا '''صرف ثنائی نظام''' '''دوئی عددی نظام''' <small>(binary numeral system)</small>، جسے '''دو اساس''' یا '''اساس-2 عددی نظام''' بھی کہاجاتا ہے، ایک [[عددی نظام]] جو دو علامات، عموماً 0 اور 1 کو استعمال کرتے ہوئے، عددی اقدار <small>(numeric values)</small> پیش کرتا ہے.ہے۔
 
ان ثنائی اعداد کی مدد سے کمپیوٹر مختلف معنی خیز الفاظ بناتا ہے۔ عموماً 7 یا 8 ثنائی اعداد مل کر ایک حرف یا علامت بناتے ہیں، جیسے اردو میں کئی حروف مل کر ایک لفظ بناتے ہیں۔ دیکھیں دوئی عددی نظام میں Wikipedia کے لفظ کا اظہار۔