"چاغی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویرImage:Chagai.PNG|frame|right|ضلع چاغی]]
 
[[بلوچستان]] کا ایک ضلع ۔ صدر مقام [[نوشکی]]۔ یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے جہاں [[کابل]] کے[[ امیر عبدالرحمن]] نے پناہ لی تھی۔ شہر کے قریب مشہور بزرگ حضرت[[ بلانوش]] کا مزار ہے۔ علاقے کی ایک اور شہرت پاکستان کے پانچ ایٹمی دھماکے ہیں۔ جو کہ اسی ضلعے کی پہاڑیوں میں کئے گئے۔