"جان گلکرسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فورٹ ولیم کالج]] کے شعبہ ہندوستانی کے مصنفین میں سے سر فہر ست ڈاکٹر '''جان گلکرسٹ''' کا نام ہے۔ وہ 1759کو [[ایڈنبرا]] ([[اسکاٹ لینڈ]]) میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر [[ہندوستان]] آئے ۔اور۔ اور یہاں کی زبان سیکھی کیوں کے اس کے بغیر وہ یہاں اپنے پیشے کو بخوبی سرانجامسر انجام نہیں دے سکتے تھے۔ بعد میں فورٹ ولیم کالج کے آغاز کا سبب بنے۔ جان گلکرسٹ نے چار سال تک اس کالج میں خدمات سرانجامسر انجام دیں اور1804ء میں وہ وظیفہ یاب ہو کر [[انگلستان]] چلے گئے۔ جہاں اورینٹل اِنسٹی ٹیوٹ میں [[اردو]] کے پروفیسر مقرر ہوئے، 9 جنوری 1841ء کو [[پیرس]] میں انتقال کر گئے۔
 
== تصنیفات و تالیفات ==
[[فورٹ ولیم کالج]] میں چار سالہ قیام کے دوران اُنھوں نے مندرجۂ ذیل کتابیں لکھیں۔<br/>
”[[انگریزی ہندوستانی لغت]]“ اُن کی پہلی تصنیف ہے۔ اس لغت میں [[انگریزی]] الفاظ کے معانی [[اردو رسم الخط]] میں شامل کئےکیے گئے ہیں۔ اور اس میں اس طرح کے اشاروں کا اضافہ کیا گیا ہے جن سے پڑھنے والوں کو الفاظ کے تلفّظ میں زیادہ سے زیادہ سہولت ہو۔ لغت میں معنی سمجھانے کے لیے اردو ہندی اشعار رومن میں درج کئےکیے گئے ہیں۔<br/>
”[[ہندوستانی زبان کے قواعد]] “ ان کی دوسری تصنیف ہے ۔ہے۔ یہ اردو کی [[صرف و نحو]] کی بہترین کتاب ہے۔ بہادر علی حسینی نے رسالہ گلکرسٹ کے نام سے اس کتاب کا خلاصہ مرتب کیا۔<br/>[[بیاض ہندی]] میں [[فورٹ ولیم کالج]] کے مصنّفین و مؤلّفین کے کلام و نثر کا انتخاب شامل ہے۔
''مشرقی قصے'' میں حکایتوں اور کہانیوں کا ترجمہ شامل ہے جو حکایات لقمان اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ، [[فارسی]] ، [[برج بھاشا]] اور [[سنسکرت]] کے واسطے مترجم تک پہنچی ہیں۔ ان کے علاوہ گلکرسٹ کی تصانیف میں مشرقی زبان دان ،دان، فارسی افعال کا نظریہ جدید ،جدید، رہنمائے اردو، اتالیق ہندی، عملی خاکے، ہندی عربی آئینہ ،آئینہ، ہندوی داستان گو اور ہندوستانی بول چال وغیر شامل ہیں
 
[[زمرہ:1759ء کی پیدائشیں]]