"ایمان بالقدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 25:
 
== قضا کا مفہوم ==
قضا کا لغوی معنی فیصلہ کرنا، ادا کرنا اور انجام دینا ہے۔ <ref>راغب اصفہانی، المفردات، 406، 407</ref>
 
اس سے مراد وہ اصول اور قوانین فطرت ہیں، جن کے تحت یہ کارخانہ قدرت اپنے وقت پر معرض وجود میں لایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے یہ فیصلہ صادر فرما دیا کہ اگر کوئی شحص نیکی کرے گا تو اس کے نتائج بھی نیک ہوں گے اور برائی کے ثمرات بھی ویسے ہی برے ہوں گے، ارشاد باری تعالیٰ ہے :
سطر 35:
== قدر کا مفہوم ==
 
قدر کا لغوی معنی اندازہ کرنا، طے کرنا اور مقرر کرنا ہے۔ <ref>راغب اصفہانی، المفردات: 395</ref>
 
اس سے مراد کائنات اور بنی نوع انسان کے احوال کا وہ علم ہے، جو اللہ تعالیٰ کے پاس لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے :
سطر 104:
== خلاصہ ==
 
اللہ رب العزت جب چاہتا ہے اپنے علم کے مطابق موقع بہ موقع تقدیر میں رد و بدل کرتا رہتا ہے اور یہ رد و بدل قضائے معلق کی صورت میں ہوتا ہے لیکن جو خدا کے علم میں آخری فیصلہ ہوتا ہے وہی ہو کر رہتا ہے۔ <ref>[http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/40/کیا-تقدیر-کا-فیصلہ-اٹل-ہوتا-ہے-یا-بدل-بھی-سکتا-ہے/ کیا تقدیر کا فیصلہ اٹل ہوتا ہے یا بدل بھی سکتا ہے؟ دی فتویٰ ڈاٹ کوم]</ref>
 
== حوالہ جات ==