"ایمی اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''ایمی اعزاز''' امریکہامریکا کا ایک ایسا اانعام ہے جو ٹی وی پروڈکشنز کو دیا جاتا ہے۔ ایمی ٹی وی کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ اس کا مقابلہ فنون لطیفہ کے دیگر شعبوں کے سب سے بڑے اعزازات کے ساتھ کیا جا سکتا ہے جیسے فلم کے لیے سب سے بڑا اعزاز اکیڈیمی اعزاز (آسکر اعزاز ) ، تھیٹر کے لیے ٹونی اعزاز اور موسیقی کے لیے گریمی اعزاز ہے۔
 
چونکہ ایمی امریکی ٹیلی ویژن کے مخلتف شعبوں کا احاطہ کرتا ہے لہذا تقریباََ پورا سال انعامات کی تقسیم کی مختلف تقاریب منعقد ہوتی ہیں لیکن سب سے زیادہ اہمیت پرائم ٹائم ایمی (Primetime Emmys) اور ڈے ٹائم ایمی (Daytime Emmys) کو دی جاتی ہے، جس میں شام اور دن کے بہترین پروگراموں کو انعامات کو دیے جاتے ہیں۔ ان کے علاوہ میں، کھیلوں سے متعلق پروگرام، ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی پروگراموں، دستاویزی فلموں اور کئی علاقائی پروگراموں کے لیے خصوصی ایمی اعزاز ہیں
سطر 7:
==تاریخ ==
 
ایمی اعزاز کا آغاز 25 جنوری 1949ء میں امریکہامریکا کے شہر [[لاس اینجلس]] میں ہوا۔ جس کا انعقاد ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز کی اکیڈمی (ATAS) نے لاس اینجلس اتھلیٹ کلب میں کیا۔ اس انعام کا بنیادی مقصد لاس اینجلس میں بنے والے پروگراموں کی حوصلہ افزائی کرنا تھی۔ 1950ء میں نیشنل اکیڈیمی آف ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز (NATAS) کا قیام عمل میں آیا، جس نے اس اعزاز کو ملکی سطح پر پہنچایا اور پورے امریکہامریکا کے پروگراموں کو ان انعامات کا حقدار ٹھہرایا گیا۔ شروع میں ایمی اعزاز کی ایک ہی تقریب ہوا کرتی تھی جس میں پورے ملک کے بہترین پروگراموں کو نوازا جاتا تھا لیکن 1974ء میں ڈے ٹائم ایمی کے شروع ہونے سے سلسلہ تبدیل ہو گیا۔ اس کے جلد بعد ہی عالمی ٹی وی کے پروگراموں کو بھی انعامات دینے کا سلسلی شروع ہو گیا۔
 
==پاکستانی ایمی ==