"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
[[فائل:Storm Comin.jpg|تصغیر|بائیں|250px|‎طوفان‎]]
[[فائل:Pangea animation 03.gif|تصغیر|میپ]]
'''جغرافیہ''' ‎(geography)‎ [[یونانی زبان]] کا لفظ ہے.ہے۔ جس کے معنی ہیں زمین کا بیان.بیان۔
"جغرافیہ وہ علم ہے.ہے۔ جس میں زمین، اسکیاس کی خصوصیات، اسکےاس کے باشندوں‎ ،‎اسکے،‎اس کے مظاہر اور اسکےاس کے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے.ہے۔"
 
== تاریخ ==
 
[[ایراٹورتھینیس]] ‎(276-194B.C)‎
وہ پہلا شخص تھا.تھا۔ جس نے لفظ [[جغرافیہ]] استعمال کیا.کیا۔ جغرافیہ کو زمین کی سائنس بھی کہا جاتا ہے.ہے۔ آج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہے.ہے۔ وہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہے.ہے۔ زمین انسان کا گھر ہے.ہے۔ اور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کےلیےکے لیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہے.ہے۔ علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے.ہے۔ لیکن اس دور میں اسکیاس کی اہمیت بہت کم تھی.تھی۔ عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں اور مقامات کے نام یاد کرلینا ہی کافی سمجھا جاتا تھا.تھا۔ دوسرے علوم کی نسبت جغرافیہ میں بہت سست رفتاری سے ترقی ہوئی.ہوئی۔
 
== زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور ==