"بار پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
یہ [[پانی]]، [[کرۂ ہوا|ہوا]] یا [[پارہ|پارے]] (mercury) کے ذریعے فضائی دباؤ بتا سکتا ہے۔ ہوائی دباؤ کے رُجحان سے [[موسم]] میں مختصر وقتی تبدیلیوں کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔
 
اِس کو ایک [[اطالیہ|اطالوی]] سائنس دان [[ایونجلیسٹا ٹوریسیلی]] (Evangelista Torricelli) نے سن 1643ء میں ایجاد کیا تھا.تھا۔
 
== اشتقاقیات ==
بھارپیما ایک دو لفظی اِصطلاح ہے جو الفاظ بھار اور پیما سے مل کر بنی ہے، ''بھار'' دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے بوجھ یا [[وزن]] اور ''پیما'' فارسی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے پیمائش کرنے والا.والا۔
 
اِس کو انگریزی میں barometer کہاجاتا ہے، یہ اِصطلاح بھی دولفظی ہے۔ ''baro'' دراصل [[یونانی زبان]] کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے وزن اور ''meter'' کی معنی ہے پیمائش گر.گر۔
 
== نیز دیکھیے ==