"بانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 25:
* [[w:Shibataeinae|Shibataeinae]]
</div>}}
'''بانس''' [[لکڑی]] کے مدامی سدابہار [[نباتات|پودوں]] کے گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی کچھ اقسام انتہائی طویل القامت بھی ہوتی ہیں۔ بانس دنیا کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا لکڑی کا پودا ہے۔ یہ ایک دن میں اوسطا{{دوزبر}} تین سے چار فٹ (5۔ 1 سے 0۔ 2 انچ فی گھنٹہ) کی رفتار سے بڑھتا ہے۔ جس کا انحصار [[زمین]] کی ساخت، زرخیزی اور موسمی اثرات پر ہوتا ہے۔ یہ [[مشرقی ایشیاء]] اور [[جنوب مشرقی ایشیا]] میں [[معاشیات|معاشی]] اور [[ثقافت|ثقافتی]] اعتبار سے نہایت اہم گردانے جاتے ہیں، جہاں ان کا استعمال نہایت کثرت سے [[باغ|باغوں]]، تعمیراتی سامان اور خوراک کے وسیلے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کی اکیانوے اقسام اور ایک ہزار [[نوع|انواع]] ہیں۔ یہ طرح طرح کے موسوں میں ملتے ہیں، سردپہاڑی علاقوں سے لے کر منطقہ حارہ کے گرم علاقوں تک۔ یہ تقریبا{{دوزبر}} پورے [[مشرقی ایشیاء]]، شمالی [[آسٹریلیا]] اور مغربی [[بھارت]] میں [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیہ]] تک پائے جاتے ہیں۔ <ref>این بیسٹرائیکوف، وی۔کاپوس،وی۔ آئی۔لائیسینکوکاپوس، آئی۔ لائیسینکو اور سی۔ایم۔اے۔سی۔ سٹیپلیٹن.ایم۔ اے۔ سٹیپلیٹن۔ [http://www.springerlink.com/content/gu726j88x87k4508/ ایشیاءایشیا میں جنگلی بانس کی تقسیم و تحفظ کا مقام], ''نباتیات اور تحفظ'', vol. 12 no. 9 (Sep 2003), pp. 1833-1841.</ref>
اس کے علاوہ یہ [[صحرائے اعظم]] [[افریقا]] کے ذیلی علاقوں، [[امریکین]] کے شمالی مشرقی علاقوں میں، <ref>{{cite web | title=دیوقامت بانس| url=http://plants.usda.gov/java/profile?symbol=ARGI | work=نباتیاتی اعدادوشمار | publisher=امریکی محکمہء زراعت}}</ref>
جنوب میں [[ارجنٹائن]] اور [[چلی]]، جو اُن کے انتہائی جنوب کا علاقہ ہے۔ وہ علاقے جن میں بانس کی فصل نہیں ہوتی، اُن میں [[یورپ]]، شمالی [[افریقا]]، مغربی [[ایشیا]]، [[کینیڈا]]، [[آسٹریلیا]] کا بیشتر حصہ اور [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] شامل ہیں۔ <ref name=rhs>ہکسلے۔اے۔ایڈہکسلے۔ اے۔ ایڈ (1992). ''نئی زرعی لغت.لغت۔ ISBN 0-333-47494-5.</ref>
{{Clear}}
== حوالہ جات ==