"جمال ابڑو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11:
جمال [[ابڑو]] ممتاز ماہر تعلیم [[علی خان ابڑو]] کے بیٹے تھے - انہوں نے ابتدائی تعلیم [[میہڑ]] کے قریب اپنے گاؤں سانگی میں حاصل کی۔ وہ کچھ عرصہ [[جوناگڑھ]] میں بھی زیر تعلیم رہے-
 
تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1948 میں جمال ابڑو وکالت کے پیشے سے وابستہ ہوگئےہو گئے- کچھ عرصے تک پبلک پراسیکیوٹر رہنے کے بعد عدلیہ سے منسلک ہوگئے۔ہو گئے۔ وہ سندھ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر ریٹائر ہوئے- اس دوران وہ سندھ اسمبلی کے سیکریٹری اور سروسز ٹربیونل کے چیئرمین بھی رہے- لیکن ان کی پہچان ادب اور ان کے ترقی پسند خیالات تھے-
 
انہوں نے اسکول کے زمانے سے ہی لکھنا شروع کر دیا تھا- انہوں نے سچ، پیار، محبت، انسانی حقوق، مساوات اور سماجی انصاف جیسے موضوعات پر قلم اٹھایا-