"جمال الدین افغانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
| students = [[محمد عبدوہ]]
}}
مسلم رہنما ۔رہنما۔ پورا نام '''سید محمد جمال الدین افغانی''' ۔والد۔ والد کا نام سید صفدرخان ۔صفدرخان۔ مشرقی [[افغانستان]] کے [[صوبہ کنڑ|کنڑ]] صوبے کے [[اسعدآباد (کنر)|اسعد آباد]]<ref>''From Reform to Revolution'', Louay Safi, Intellectual Discourse 1995, Vol. 3, No. 1 [http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm LINK]</ref> میں پیدا ہوئے۔ پان اسلام ازم یا [[وحدت عالم اسلام]] کے زبردست داعی اور انیسویں صدی میں دنیائے اسلام کی نمایاں شخصیت تھے۔
 
آپ نے اسلامی ممالک کو مغربی اقتدار سے آزاد کرانے کی جدوجہد کی۔ آپ کا مقصد مسلم ممالک کو ایک خلیفہ کے تحت متحد کرکے ان کا ایک آزاد بلاک بنانا تھا۔