"23 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
== واقعات ==
* [[1990ء]] – سلوینیا کی اٹھاسی فیصد عوام نے یوگو سلاویہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ۔<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1979ء]] – روسی افواج نے افغانستان کے دار الحکومت کابل پر قبضہ کر لیا ۔لیا۔ <ref name=uc/>
* [[1956ء]] – مصر کی بندرگاہوں پورٹ سعید اور پورٹ فواد سے برطانوی اور فرانسیسی افواج کا انخلا ۔انخلا۔ <ref name=uc/>
* [[1941ء]] – جنگ عظیم دوم : امریکی افواج واک آئی لینڈ میں جاپانیوں کے آگے پسپا ہو گئی ۔گئی۔ <ref name=uc/>
* [[1922ء]] – بی بی سی نے روزانہ خبروں کا سلسلہ شروع کیا ۔کیا۔ <ref name=uc/>
 
== پیدائشیں ==
سطر 23:
* [[2013ء]] – [[میخائیل کلاشنکوف]]، روسی جنرل اور [[اے۔کے 47]] کا موجد (پیدائش 1919)
* [[2015ء]] – [[الفرڈ جی گلمین]]، امریکی ماہرِ دوا سازی اور حیاتی کیمیا دان، [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]] یافتہ (پیدائش 1941)
* [[1834ء]] – نظریہ آبادی کے خالق انگریز ماہر معاشیات تھامس رابرٹ مالتھس کی وفات ۔وفات۔ <ref name=uc/>
* [[2000ء]] – ملکہ ترنم نور جہاں دنیائے فانی سے رخصت ہوئیں ۔ہوئیں۔ <ref name=uc/>
 
== تہوار و تعطیلات ==