"بحری رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
[[فائل:Circulation of Ocean Currents Around the Western Antarctic Ice Shelves.ogv|تصغیر|300px|[[انٹارکٹکا]] میں برفانی درازوں کے ارد گرد]]
 
'''بحری رو''' پانی کی اس رو کو کہا جاتا ہے جو [[سمندری پانی]] میں رفتار سے اور مستقل بہتی ہے۔ یہ رویں [[خط استوا]] سے [[قطب شمالی]] اور [[قطب جنوبی]] کے درمیان منحنی شکل میں بہتی ہیں۔ بحری رویں دو قسم کی ہوتی ہیں : گرم بحری رویں اور سرد بحری رویں۔ گرم بحری رویں خط استوا سے [[قطبین]] کی جانب بہتی ہیں جبکہ سرد بحری رویں قطب شمالی اور قطب جنوبی کی جانب سے خط استوا کی طرف بہتی ہیں۔ یہ بحری رویں زمین پر [[حرارت]] کو متوازن رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ [[ہوا]] کی رفتار، [[نمکینیت]]، سمندری پانی کی حرارت اور [[کثافت]] کا فرق بحری رویں پیدا ہونے کی اہم وجوہات ہیں۔ <ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب کا ضمیمہ، چھٹی جماعت</ref>
 
== حوالہ جات ==