"بحیرہ احمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 21:
== تاریخ ==
 
تاریخ میں پہلی بار بحیرہ احمر میں سفر کی کوشش مصریوں نے کی۔ بائبل میں موسیٰ کی کہانی میں ایک کنیز کے بیٹے کی جانب سے اسرائیلیوں کو آزادی دلانے کے لیے بحیرہ احمر کو عبور کرنے کی کوششوں کا ذکر ہے۔ یورپیوں نے 15 ویں صدی میں بحیرہ احمر میں پہلی بار دلچسپی کااظہار کیا۔ 1798ءمیں فرانسیسی جنرل [[نپولین]] بوناپارٹ نے [[مصر]] پر حملہ کرکے بحیرہ احمر پر قبضہ کر لیا۔ انجینئر جے پی لیپیر نے بحیرہ احمر اور بحیرہ روم کو ملانے کے لئےلیے نہر کی تعمیر کی، جس کا منصوبہ عثمانیوں نے بنایا تھا مگر اسے بنا نہ سکے تھے۔ [[نہر سوئز]] کو نومبر 1869ءمیں کھولا گیا۔ اس وقت [[برطانیہ]]، [[فرانس]] اور [[اطالیہ|اٹلی]] نے مشترکہ طور پر نہر میں تجارتی مقامات سنبھالے۔ [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] کے بعد یہ مقامات بتدریج ختم ہو گئے۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اور [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] نے اپنا اثرورسوخ بڑھانے کی کوشش کی۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان 6 روزہ جنگ کے باعث نہر سوئز 1967ءسے 1975ءتک بند رہی۔
 
== ساحلی ممالک ==