"آبنائے اینڈیور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
سطر 75:
اس کا نام مستکشف [[جیمز کک]] نے 1770 میں اپنے جہاز '''اینڈیور''' ([//en.wikipedia.org/wiki/The_Endeavour_(ship) HMS Endeavour]) کے نام پر رکھا۔ اور [[آبنائے]] کا استعمال [[بحر ہند]] کو سفر کرنے کے لیے کیا۔<ref name="Rights">Rothwell, p.119</ref>
 
[[آبنائے اینڈیور]] کے مغربی کم گہرے کنارے پر بحری جہاز '''کٹر، امریکا''' نومبر 1844 میں غرقاب ہوا۔ قیاس کیا جاتا ہے کہ جہاز پر سوار تمام افراد ڈوب گئے سوائے ایک تیرہ سالہ سکاٹش لڑکی '''باربرا کرافرڈ تھامپسن''' (Barbara Crawford Thompson) کے جسے '''جزیرہ پرنس آف ویلز''' رہنے والے مقامی لوگوں نے بچایا، جن کے ساتھ وہ پانچ سال رہی۔ اس کی حقیقی زندگی کی کہانی کتاب '''وائلڈ فلاور''' (Wildflower) میں دیکھی جا سکتی ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.tsra.gov.au/the-torres-strait/general-history.aspx|title=Torres Strait Regional Authority - General History|accessdate=21 June 2008}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 82:
 
[[زمرہ:آسٹریلیا کے آبنائے]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا خانہ معلومات آبی ہیئت مضامین بدون تصاویر]]