"جموں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
<small> کشمیر کے لیے دیکھیے [[کشمیر (ضد ابہام)]] </small> [[فائل:GrandView.jpg|تصغیر|جموں شہر کا ایک دلکش نظارہ]]جموں [[ہندوستان]] کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر پر مشتمل تین علاقوں میں سے ایک ہے۔ شمال میں جموں کی سرحدیں [[کشمیر]]، مشرق میں [[لداخ]]، جنوب میں [[ہماچل پردیش]] اور مغرب میں [[آزاد کشمیر]] سے ملتی ہیں۔ ۔ہیں۔۔ جموں ریاست جموں و کشمیر کا واحد ہندو اکثریتی علاقہ ہے جہاں ہندو کل آبادی کا 66 فیصد ہیں۔ جموں کی 24 فیصد آبادی مسلمان اور 4 فیصد سکھ مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔
{{متضاد بین الویکی}}