"رابن کک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[Image:Cook203.jpg|framepx|thumb|left|رابن کک اپنی اہلیہ کے ہمراہ]]
 
مشہور سیاستدانسیاست دان برطانیہ کے سابق سیکریٹری خارجہ ۔خارجہ۔ لیبر پارٹی کے ممبرارکان کی حیثیت سے برطانوی پارلیمنٹ میں ان کا کردار تین دہائیوں پر محیط ہے۔ اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے رابن کک کے سیاسی کیرئیر کی ابتداءابتدا انیس سو چوہتر میں ہوئی جب انہوں نے ایڈنبرا کے حلقہ سے انتخاب جیتا۔
 
انیس سو اٹھاون میں ان کی ازواجی زندگی میں اس وقت دراڑ پڑی جب انہوں نے اقرار کیا کہ ان کے اپنی سیکریٹری کے ساتھ تعلقات ہیں اور ان کے سیاسی کیئریر پر بھی اثر پڑا۔وہپڑا۔ وہ انیس سو ستانوے سے دوہزار ایک تک برطانیہ کے وزیرخارجہ رہے۔بحیثیترہے۔ بحیثیت وزیرخارجہ انہوں نے کوسو اور سیرا لیون جیسے کئی بین الاقوامی مسائل پر برطانوی مؤقف بڑی خوبی سے واضح کیا۔دوہزارکیا۔ دوہزار تین میں برطانوی وزیراعظموزیر اعظم [[ٹونی بلئیر]] کی عراق جنگ پالیسیوں سے اختلافات کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے استعفی دے دیا
 
رابن کک نے عراق جنگ میں برطانوی شمولیت پر کبھی وزیراعظموزیر اعظم کی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کیا اور پارلیمنٹ میں ایوان نمائندگان کے رہنما کی حیثیت سے استعفعی دیا۔
 
ایک منہ پھٹ سیاسی رہمنا کی حیثیت سے جانے جانے والے رابن کک اپنی آخری سانس تک [[پارلیمنٹ]] کی پچھلی بینچوں پر بیٹھ کر لیبر حکومت کی خارجی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔