"برق پاشیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
کیمیاء میں '''برق پاشیدہ''' (الیکٹرولائٹ) ‎(electrolyte)‎
 
ایسا مادہ ہے۔جسہے۔ جس میں آزاد [[آئون|آئن]] ہوتے ہیں .جو اسے برقی موصل بناتے ہیں .برق پاشیدے پگھلی ہوئی حالت میں بھی استعمال ہوتے ہیں .عام طور پر برق پاشیدے تیزابوں،اساسوں یا نمکیات پر مشتمل ہوتے ہیں .جیسے [[گندھک کا تیزاب]]،[[سوڈیم کلورائیڈ]]،[[نمک کا تیزاب]] اور سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ وغیرہ.وغیرہ۔
برق پاشیدے [[برق پاشیدگی]] میں استعمال ہوتے ہیں .اس کے علاوہ [[برقیچۂ سیارہ|کار کی بیٹری]]میں بھی استعمال ہوتے ہیں .