"برقی مولّد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:برقی مولّد کی تصوّراتی ساخت.jpg|تصغیر|500px|برقی مولّد کی تصوّراتی ساخت]]
'''[[برقی تولید]]''' یا '''بجلی پیدا کاری''' میں، '''برقی مولّد''' <small>(electrical generator)</small> ایک ایسا [[آلہ]] ہے جو عموماً [[برقناطیسی تحریض]] کو استعمال کرتے ہوئے [[میکانیکی توانائی]] کو [[برقی توانائی]] میں تبدیل کرتا ہے ؛ جبکہ برقی توانائی کا میکانیکی توانائی میں اُلٹا تبادلہ [[برقی محرک]] (electric motor) کرتا ہے۔ اور شاید اِسی بناءبنا پر [[محرک]] اور برقی مولّد میں کئی باتیں مشترک ہیں .
 
مولّد، [[برقی چارج]]وں کو ایک بیرونی [[برقی دَور]] میں حرکت کرنے پر مجبور کرتا ہے، لیکن یہ بجلی یا چارج نہیں پیدا کرتا جو پہلے سے اِس کے خَم شدہ تاروں میں موجود ہوتی ہے۔ یہ کچھ حد تک [[آبی پمپ]] سے مماثلت رکھتا ہے، جو پانی کا بہاؤ تو بناتا ہے لیکن اپنے اندر پانی پیدا نہیں کرتا.کرتا۔
 
== تاریخی اِرتقاء ==