"جنوبی افریقا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
'''جنوبی افریقا (خطہ)''' (southern africa) [[براعظم]] [[افریقا]] کا جنوبی ترین علاقہ جس کی جغرافیائی و سیاسی لحاظ سے مختلف تعریفیں ہیں۔ اس خطے میں کئی اہم علاقے شامل ہیں جن میں ملک جنوبی افریقہ قابل ذکر ہے۔
 
[[اقوام متحدہ]] کے منصوبۂ جغرافیائی علاقےہعلاقے ہ کے مطابق جنوبی افریقہ 5 ممالک پر مشتمل ہے:
* {{بوٹسوانا}}
* {{جنوبی افریقہ}}
سطر 23:
معدنیاتی اعتبار سے بھی یہ علاقہ مالا مال ہے اور [[پلاٹینم]]، [[کرومیم]]، [[ویناڈیم]] اور [[کوبالٹ]] کے علاوہ [[یورینیم]]، [[سونا|سونے]]، [[ٹیٹانیم]]، [[لوہا|لوہے]] اور [[ہیرا|ہیرے]] کے دنیا کے سب سے وسیع ذخائر یہاں پائے جاتے ہیں۔
 
حالانکہ افریقہ کے دیگر علاقوں کی نسبت یہ علاقہ خوشحال ضرور ہے لیکن پھر بھی نوآبادیاتی دور اپنی کئی نشانیاں یہاں چھوڑ گیا ہے اور آج بھی اس علاقے کے مسائل میں [[غربت]]، [[بد عنوانی]] اور [[ایڈز]] سب سے اہم ہیں اور یہی مسائل اس خطے کی اقتصادی صورتحالصورت حال پر اثر انداز بھی ہو رہے ہیں۔
 
{{دنیا کے خطے}}