"بریڈفورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
 
'''بریڈفورڈ''' {{انگریزی نام | Bradford}} شمالی برطانیہ کے ریجن یارکشائر کا ایک شہر ہے، جو ماضی میں اون کی ملوں، اونی کپڑوں کی صنعت اور حال میں پاکستانی اور مسلم کمیونٹی کی اکثریت کے باعث مشہور ہے۔ یہ وہ شہر ہے جسے پورے برطانیہ میں سب سے پہلے ایشیائی، مسلم اور پاکستانی [[محمد عجیب]] کو 1985 میں لارڈ مئیر بنانے کا اعزاز حاصل ہوا۔ بریڈفورڈ کا ایک تعارف مایہ ناز رائٹر فیملی برونٹے سسٹرز بھی ہیں جو بریدفورڈ کے علاقے ہاورتھ میں رہائش پزیر تھی۔ ان میں ایک [[Emily Brontë's]] ہیں جن کا شہرہ آفاق “ناول ودرنگ ہائیٹس“ بہت معروف ہھے۔
اس شہر کے اور بھی کئی اعزازات ہیں۔ مثلا آج کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کا قیام اسی شہر میں ایک وولن مل لسٹر ہل مل میں عمل میں آیا۔ اسکولوں میں بچوں کے لیے کھانا پہلے اسی شہر کے اسکولوں سے شروع کیا گیا تھا جبکہ اسی شہر کو برطا نیہ بھر میں سب سے پہلے مسلمان بچوں کے لئےلیے حلال کھانا 1984 میں فراہم کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔ علاوہ ازیں کچھ لوگ یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ بریڈفورڈ میں ہی سب سے پہلے حلال گوشت کی فروخت شروع کی گئی تھی تاہم اس دعویٰ کا ثبوت نہیں ہے۔ البتہ یہ طے ہے یہاں پر ایک تاجر [[غلام حسین شاہ المعروف گلاسی شاہ]] کو جون 1950 میں حلال گوشت کا لائسنس دیا گیا تھا۔ غلام حسین بریڈفورڈ میں حلال گوشت فروخت کرنے والا پہلا تاجر تھا۔
یہ برطانیہ کا واحد شہر ہے جس میں اب تک تین مسلمان اور پاکستانی لارڈ مئیر منتخب ہوچکے ہیں جن میں محمد عجیب، [[رنگزیب چوہدری]] اور کونسلر [[غضنفر خالق]] شامل ہیں۔ اس شہر میں مسلمانوں کے کونسلر اپنی آبادی سے زیادہ ہیں۔ کل ایشیائی و مسلم کونسلروں کی تعداد تادم تحریر 21 ہے (شہر کے کل کونسلروں کی تعداد اس وقت 90 ہے)۔ جن میں زیادہ ایشیائی کونسلرز لیبر اور دوسرے نمبر پر کنزرویٹو پارٹی کے پلیٹ فارم سے منتخب ہوئے ہیں البتہ 2 کونسلر لبرل پارٹی کے پلیٹ فارم سے بھی منتخب ہوئے ہیں۔
[[تصویر:Bradford_Lister_Park2.jpg|تصغیر|400px|لسٹر پارک کا کارٹ رائٹ ہال]]
سطر 13:
قدیم زمانے میں یہاں چراگاہیں اور جنگل تھے جہاں پر قرب و جوار کے جاگیر داروں اور نوابوں کے جانور چرتے تھے۔ علاقے کے بیشتر رقبے پر جنگل تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس علاقے میں گیمل [[Gamel]] نامی ایک شخص گھومتا پھرتا آ گیا جسے اس خطہ کی خوبصورتی، قدرتی حسن، بہتے چشمے اور بل کھاتی ندیاں بہت پسند آئیں اور اس نے یہی مستقل قیام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گیمل نے اپنے گزراوقات کے لیے بھیڑ بکریاں رکھ لیں اور گیمل کی زندگی آرام سے کٹنے لگی۔
[[تصویر:Bradford_World_War1_2.JPG|تصغیر|200px|پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں قربانیاں پیش کرنے والوں کی ایک یادگار]]
بریڈفورڈ کے مختلف علاقے جو آجکلآج کل مکمل رہائشی علاقے ہیں جن میں لیڈز روڈ، کلیٹن، ھیٹن، لیجٹ گرین، انڈر کلف، تھانٹن روڈ، مانچسٹر روڈ وغیرہ چراگاہیں تھیں۔ اطراف سے ندی نالے نکلتے تھے جو اس جگہ پر جمع ہوتے تھے جس جگہ پر آجکلآج کل سٹی ہال ہے۔ یہ ندی نالے اب بھی زیر زمین موجود ہیں اور کئی مقامات پر ان سے پانی بہتا ہوا نظر آتا ہے۔
جب ندی نالے ایک جگہ جمع ہوئے اور ان کے گھاٹ میں وسعت آئی تو لوگوں نے اس علاقے کو Broadford کہنا شروع کر دیا۔ BROAD کا معنٰی چوڑا اور FORD کے معنٰی گھاٹ یعنی چوڑا گھاٹ کا نام دیا جو بعد ازاں BRADFORD کے نام میں تبدیل ہوا۔ ماضی کے اس گھاٹ کے اونچے ٹیلے پر جاگیر دار نے اپنی حویلی تعمیر کروائی۔ اس حویلی کو جانے والے راستے کا نام آج بھی MANER ROW یعنی جاگیردار کی حویلی کو جانے والا رستہ شہر میں موجود ہے۔ یہ سڑک اب سٹی سینٹر سے چیپ سائڈ کہلاتی ہے۔
[[تصویر:بریڈفورڈ.jpg|تصغیر|200px|بریڈفورڈ سٹی ہال کا داخلی دروازہ]]