"بعثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{wikify}}
'''بعثت''' سے مراد [[جبرائیل]] کی حضور {{درود}} کے سامنے قراآن کی پہلی نازل ہونے والی آیت کا تلاوت کرنا ہے۔ جبرائیل علیہ السلام وحی لاتے ہیں جب آپ {{درود}} کی عمر چا لیس برس ہوگی۔ اور یہی سن کمال ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے۔
دلائل و [[قرآن]] پر ایک جامع نگاہ ڈال کر جبرائیل علیہ السلام کی تشریف آوری کے واقعے کی تاریخ متعین کی جا سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ واقعہ رمضان المبارک کی 21 تاریخ کو دوشنبہ کی رات میں پیش آیا۔ اس روز اگست کی 10 تا ریخ تھی اور سن 610 ء تھا۔ قمری حساب سے نبی {{درود}} کی عمر چالیس سال چھ مہینے بارہ دن اور شمشی حساب سے 39 سال 3 مہینے 22 دن تھی۔ <ref>الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری</ref>
 
== حوالہ جات ==