"بی آر چوپڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
[[بالی وڈ]] فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز اور ہدایت کار .[[ہندوستانی]] فلمی صنعت میں وہ ایک ستون مانے جاتے تھے۔ ہمہ جہت شخصیت کےمالککے مالک بلدیو جنہیں انڈسٹری بی آر کے نام سے جانتی ہے، عام روش سے ہٹ کر فلمیں بنانے کے لیے مشہور تھے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
'''بلدیو راج چوپڑہ''' 1914 میں شہر [[لدھیانہ]] میں پیدا ہوئے تھے۔انہوںتھے۔ انہوں نے [[لاہور یونیورسٹی]] سے انگریزی لٹریچر میں ایم اے کیا لیکن تقسیم ملک کے بعد وہ [[دلی|دہلی]] منتقل ہوئے اور بعد میں [[ممبئی]] آ گئے۔بیگئے۔ بی آر چوپڑا نے بحثیت فلم سا ز 1946 میں [[کولکاتہ|کلکتہ]] میں فلم چاندنی چوک بنائی۔ اس فلم میں مسٹر ہانڈا نے بھی سرمایہ کاری کی تھی اور ان کا نام بھی فلمسا ز کے طور پر آیا تھا۔۔چاندنیتھا۔۔ چاندنی چوک قیام [[پاکستان]] کے بعد ۔۔دیوانے۔۔ دیوانے دو کے نام سے سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔۔( دیوانے دو ) نعیم ہاشمی کی پہلی فلم تھی اور اس فلم کے ہیرو نعیم ہاشمی اور ہیروئن۔۔اریکاہیروئن۔۔ تھیں۔۔اریکااریکا تھیں۔۔ اریکا نے بعد میں رخشی کے نام سے پاکستان کی بے شمار فلموں میں اداکاری کی ۔وہ۔ وہ ایک اچھی رقاصہ تھیں۔۔۔نعیمتھیں۔۔۔ نعیم ہاشی کی اس پہلی فلم کے ہدایت کار ٹھاکر ہمت سنگھ۔۔موسیقارسنگھ۔۔ موسیقار جی اے چشتی اور شاعر اور رائٹر سیف الدین سیف تھے
 
== فلمی زندگی ==
انہوں نے فلمی دنیا میں اپنا سفر فلمی صحافی کے طور پر شروع کیا لیکن بعد میں 1955 میں اپنی فلم کمپنی بی آر فلمز کے نام سے شروع کی۔ انہوں نے 1978 میں بنی فلم ’گھر‘ میں اداکاری کی۔انکی۔ ان کی ہدایت اور پروڈکشن میں کئی کامیاب فلمیں بنی ہیں جن میں قابل ذکر فلمیں ’نکاح‘، ’انصاف کا ترازو‘، ’پتی پتنی اور وہ‘، ’ہمراز‘، ’گمراہ‘، ’سادھنا‘ اور ’قانون‘ ہیں۔اسہیں۔ اس میں سے ہر ایک فلم سماج کے سلگتے مسئلہ پر مبنی تھی۔
 
== معاشرتی موضوعات پر فلمیں ==
سطر 13:
 
== آخری فلم ==
کافی عمر ہوجانے کے باوجود ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے تھے انہوں نے اپنی عمر کے تجربے کو اپنے قلم کے ذریعہ دنیا کے سامنے رکھنے کی ایک کوشش فلم ’باغبان‘ میں کی۔فلمکی۔ فلم کی کہانی تین پیڑھیوں کے گرد گھومتی ہے۔[[امیتابھ بچن]] اور [[ہیما مالنی]] کی اداکاری والی اس فلم نے دنیا کے سامنے اس سچائی کو رکھا جسے دیکھ کر ہر کسی نے سمجھا کہ کہیں یہ کہانی اس کی کسی اپنے کی تو نہیں ہے۔
 
== متنوع شخصیت ==
بی آر کو متنوع شخصیت کا مالک کہا جا سکتا ہے۔انہوںہے۔ انہوں نے فلم کے تقریباً ہر شعبہ میں طبع آزمائی کی۔ انہوں نے اگر فلمیں بنانا شروع کیں تو کچھ فلموں کی ہدایت بھی دی۔ فلموں کی کہانیاں بھی لکھیں اور فلم میں اداکاری بھی کی۔
 
== اعزازات ==