"جنوبی ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
}}
[[تصویر:SivaSamudram.JPG|تصغیر|[[شیوان سمدر آبشار]]]]
جنوبی ہند میں [[بھارت]] کی پانچ ریاستوں [[آندھرا پردیش]]، [[کرناٹک]]، [[کیرلا]]، [[تلنگانہ]]، اور [[تامل ناڈو]] کے ساتھ ساتھ [[لکشادیپ]] اور [[پونڈیچری]] کے علاقے شامل ہیں۔ مدراسی ریاستیں [[میسور]]، [[حیدر آباد دکن]] اور دوسری ریاستیں بھارت میں مدغم ہوچکی ہیں۔ ہر صوبے یا ریاست کا نظم و نسق ایک [[گورنر]] کے تحت ہے، جو بھارتی نظام حکومت کی رو سے صدر جمہوریہ ہند یا انڈین یونین کے ماتحت ہوتے ہیں۔ لیکن پردیش کا نظم و نسق چلانے کے لیے صوبائی اسمبلی اور وزارتیں ذمہ دار ہوتی ہیں۔ جنوبی ہند زیادہ تر سرسبز علاقوں پر مشتمل ہے اور اس میں بے شمار [[قدرتی خطہ|قدرتی خطے]] موجود ہیں۔ جنوبی ہند [[دراوڑ]] لوگوں کا گڑھ ہے اور جنوبی ہند میں [[دراوڑی زبانیں]] جیسے [[تامل زبان|تامل]]، [[ملیالم زبان|ملیالم]]، [[تیلگو]] اور [[کنڑا زبان|کنڑا]] وغیرہ بولی جاتی ہے۔
 
{{زمرہ کومنز|South India}}