"کرپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
کرپان: وہ چھوٹی تلوار جس سے قربانی کی جائے بھینٹ چڑھائی جائے یہ عموماً سکھوں کے پاس ہوتی ہے نیز تلوار، شمشیر۔ سکھوں کی مذہبی علامت <br />
کرپان: خنجر جو اپنے دفاع کے لیے رکھا جاتا ہے۔ مثل مشہور ہے کہ سکھ کرپان کے بغیر، بنگالی پان کے بغیر اور شاعر دیوان کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکلتے۔<br />
سکھ مت میں جہاں پگڑی اور داڑھی کو بے حد اہمیت حاصل ہے وہیں تلوار کی طرح کی کرپان نیام میں رکھنا بھی ان کی مذہبی روایات و اقدار کا حصہ ہے ہر سکھ اپنے ساتھ ہمیشہ [[کنگھا]] ،[[کیس]]، [[کڑا]]،[[کچھا]] اور [[کرپان]] ضرور رکھتا ہے۔<br />
سکھوں کے دسویں گرو، گرو گوبند سنگھ نے [[1699ء]] میں تمام سکھوں کو کیش گڑھ کے قریب اکٹھا کیا اورپانچ ککے یا پانچ ککار جنہیں اردو میں پانچ کاف کہتے ہیں سکھوں کو اپنی زندگیوں کا لازمی حصہ بنانے کا حکم دیا جسے سکھ مت ایک مذہبی حکم سمجھ کر استعمال کرتا ہے<br />
’’ککھادھاران نہ کرنے والا تنخواہیا قصوروار ہے‘‘<ref>سکھ قانون ص 230</ref>
سطر 18:
[[زمرہ:سکھ مذہبی ملبوسات]]
[[زمرہ:سکھ مت]]
[[زمرہ:پنجابی الفاظ اور جملے]]