"بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 73:
}}
 
'''بلوچستان''' {{دیگر نام|انگریزی=Balochistan}} رقبے کے لحاظ سے [[پاکستان]] کا سب سے بڑا صوبہ ہے، اس کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا43.6فیصد حصہ بنتا ہے جبکہ اس کی آبادی 1998ءکی مردم شماری کے مطابق 65لاکھ65ہزار885نفوس پر مشتمل تھی ۔تھی۔ اس وقت صوبے کی آبادی ایک محتاط اندازے کے مطابق90لاکھ سے ایک کروڑ کے درمیان ہے ۔ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان محل وقوع میں اہم ترین صوبہ ہے اس کے شمال میں [[افغانستان]]، [[صوبہ خيبر پختون خواہ]]، جنوب میں [[بحیرہ عرب]]، مشرق میں [[سندھ]] و [[پنجاب]] اور مغرب میں [[ایران]] واقع ہے ۔ہے۔ اس کا 832کلو میٹر سرحد [[ایران]] اور 1120کلو میٹر طویل سرحد [[افغانستان]] کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ 760کلو میٹر طویل ساحلی پٹی بھی بلوچستان میں ہے۔
 
[[ایران]] میں بلوچوں کا علاقہ جو ایرانی بلوچستان کہلاتا ہے اور جس کا دار الحکومت زاہدان ہے، ستر ہزار مربع میل کے لگ بھگ ہے - بلوچوں کی آبادی ایران کی کل آبادی کا دو فی صد ہے - [[افغانستان]] میں زابل کے علاقہ میں بلوچوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے -