"جنگ صد سالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 45:
[[فائل:Hundred years war.gif|تصغیر|جنگ سو سالہ کا نقشہ]]
 
'''جنگ سو سالہ''' [[قرون وسطی]] کے دوران [[فرانس]] اور [[انگلستان]] کے درمیان لڑی گئی.گئی۔ 116 سال تک لڑی جانے والی یہ جنگ [[1337ء]] سے [[1453ء]] تک جاری رہی۔ <ref>{{Cite web
|url= http://www.fordham.edu/halsall/source/froissart1.html
|title=مآخذ میڈیوال: جین فروئسارٹ: جنگ سو سالہ (1337-1453)
|work=fordham.edu
|accessdate=15 September 2010
}}</ref> جنگ کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ فرانس کا [[چارلس چہارم]] کا کوئی بیٹا نہ تھا اور وہ بغیر بیٹے کے ہی 1328ء میں فوت ہو گیا۔ اس کی موت کے بعد [[انگلستان]] کے [[ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان|ایڈورڈ سوم]] نے فیصلہ کیا کہ اپنی ماں کے ذریعے وہ ہی حقیقی طور پر فرانس کا نیا بادشاہ ہونا چاہیے۔ <ref>{{Cite web
|url= http://www.theotherside.co.uk/tm-heritage/background/100yearswar.htm
|title=جنگ سو سالہ
سطر 64:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.maisonstclaire.org/timeline/timeline.html جنگ سو سال کی ٹائم لائن]
* جین فروئسارٹ,فروئسارٹ، [http://www.fordham.edu/halsall/source/froissart1.html "جنگ سو سالہ (1337-1453)"] مآخذ میڈیوال
{{زمرہ کومنز|Hundred Years' War}}