"بھارتی پنجاب میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
پنجاب میں عمومًا دو غذائی اجناس، گیہوں اور چاول سال میں باری باری سے اگتے ہیں۔ چاول خریف کے موسم میں اگتا ہے اور ربیع کے موسم میں اگتا ہے۔ گیہوں اور چاول کے علاوہ بھٹے، جَو وغیرہ بھی کچھ مقدار میں اگتا ہے۔ دیگر اجناس میں جوار، باجرا وغیرہ یا نہیں اگائے جاتے یا کم ہی اگائے جاتے ہیں۔
 
پنجاب بھارت کا صرف 1.54% رقبہ گھیرتا ہے، تاہم [[1980ء]]-[[1981ء]] کے دوران ریاست مرکزی غذائی اجناس کی جمعبندی کا 45% فی صد چاول اور 73% چاول تھا۔ تاہم 2014-15 یہ اعداد و شمار گھٹ کر بالترتیب 41.5% اور 24.2% ہو گئے تھے۔ یہ فی صد مرکزی حکومت کے پاس جمع غذائی اجناس کے ہیں، نہ کل پیداوار کے۔ ان غذائی اجناس کے ۔علاوہ پنجاب میں کپاس اور گنا اگتا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف اقسام کی دالیں بھی پنجاب کے علاقوں میں اگتے ہیں۔ سرسوں، رائی، مونگ پھلی، سورج مکھی، تِل اور سبزیوں کی بھی کاشت ہوتی ہے۔<ref name =ap/>
 
ان غذائی اجناس کے علاوہ پنجاب میں کپاس اور گنا اگتا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف اقسام کی دالیں بھی پنجاب کے علاقوں میں اگتے ہیں۔ سرسوں، رائی، مونگ پھلی، سورج مکھی، تِل اور سبزیوں کی بھی کاشت ہوتی ہے۔<ref name =ap/>
 
== بھارتی پنجاب سے کپاس درآمد کرنے سے پاکستانی پنجاب کی زراعت کو خطرہ ==