"جنگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 16:
# جنگلات کا استعمال انسانی صحت کیلے تیار کیے گئے ادویات میں ایک بڑی تعداد میں ہوتا ہے۔ بلکہ جنگلات سے حاصل شدہ پودے وغیرہ ہی ادویات کا ذریعہ ہے۔
# جنگلات سے بے شمار اہم میٹریل حاصل کیے جاتے ہیں جیسے بیروزہ،تارپین کا تیل،گوند، وغیرہ۔
# وہ پانی جو پہاڑوں کے چوٹیوں سے بہہ کر آتا ہے ڈھلوان سطحوں سے ہوتا ہوا پہاڑی ندیوں اور دریاؤں میں جاگرتا ہے۔ڈھلوانوںہے۔ ڈھلوانوں پر اس پانی کی رفتار بہت تیز ہوجاتی ہے اگر درخت اور جھاڑیاں اس پانی کا مزاحمت نہ کریں تو وہ طوفانی شکل اختیار کرکے تباہی پھیلا سکتا ہے۔
# جنگلات ماحول کو خوشگوار اور صحت افزا بناتے ہیں ،ہیں، وہ زمین سے نمی جذب کر کے ماحول میں پھیلاتے ہیں جس سے انسان اور دیگر جانداروں کو صحت مندی اور تسکین محسوس ہوتی ہے۔
# ہوا کو آبی بخارات بنا کر جنگلات بارش کا سبب بنتے ہیں۔
# جنگلات انسانوں کے لیے پھل اور جانوروں کے لیے چارہ مہیا کرتے ہیں۔
سطر 23:
# درخت سیم اور تھور کو روکنے کا بہترین ذریعہ ہے اور ان کی وجہ سے زمین میں زرخیزی کا اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
# جنگلات مختلف خوبصورت ،پرکشش اور دلکش تفریح گاہیں مہیا کرتے ہیں اور زمین کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہیں۔
# جنگلات مختلف خوبصورت اور مفید پرندوں اور جانوروں کے پناہ گاہیں ہیں ،ہیں، درخت ان کو خوراک اور سر چھپانے کی جگہ فراہم کرتے ہیں ۔
 
== جنگلاتی خطے ==