"بھیم پلاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
 
==تشکیل راگ==
اس کی آروہی میں رکھب اور دھیوت کے سر ورج ہوتے ہیں۔ اس لیے بعض اوقات بھیم پلاس کو سنتے ہوۓہوئے مالکونس کا گمان ہوتا ہے، کیونکہ یہی دو سر بھیم پلاس میں تیور ہوتے ہیں، جوکہجو آروہی سے حضف کر دیے جاتے ہیں۔ باقی سروں میں کھرج اور پنچم تو قائم ہوتے ہیں، مدھم شدھ ہوتی ہے۔
اسکااس کا وادی سر پنچھم ہے اور سموادی سر کھرج ہے۔ اس راگ کی شکل گا-رے-سا اور نی-دھا-پا سے واضع ہوتی ہے۔
 
==تاثر==
بعض اوقات بھیم پلاس کو سنتے ہوۓہوئے مالکونس کا گمان ہوتا ہے، کیونکہ یہی دو سر بھیم پلاس میں تیور ہوتے ہیں۔ بھیم پلاس گانے کا وقت شام کا ہے۔
 
==استعمال==