"بھیڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
}}
 
'''بھیڑ''' گھریلو سطح پر پالے جانے والے ایک چوپایا [[جانور]] ہے، جو [[جگالی]] کرتا ہے.ہے۔ اسے [[گوشت]]، [[اون]] اور [[دودھ]] کے لیے پالا جاتا ہے.�دنیاہے۔�دنیا میں بھیڑوں کی افزائش کاکام 11ہزار قبل سے شروع ہواموجودہ دور میں بھیڑوں کی [[800]] سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں یہ جانور دنیاکے ہر خطے میں پالاجاتا ہے ۔گرم،سرد،سرسبز یا بنجر ۔پہاڑ،صحرا،دریائی۔ پہاڑ،صحرا،دریائی علاقہ جات یہ جانور ہر جگہ کو اپنامسکن بنا لیتی ہے۔دنیاہے۔ دنیا کے [[168]] ممالک میں اس کی افزائش کی جاتی ہے۔انہے۔ ان ممالک میں '''چین،پاکستان، بھارت،عرب ممالک ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سوڈان، ملائشیا اور انڈونیشیا''' شامل ہیں۔ '''08-2007ء کے اعدادوشمار کے مطابق دنیامیں 9کروڑ کے لگ بھگ بھیڑوں کی تعداد پائی جاتی ہے۔''' یہ جانور گوشت،اون ،کھال اور دودھ کے حصول کے لیے بے حد اہم ہے۔
{{زمرہ کومنز|Ovis aries}}