"بوسیفالس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[سکندر اعظم]] کے گھوڑے کا نام۔ ایک سوداگر اس کے باپ کے پاس لایاتھا۔ لیکن وہ کسی کو پاس نہیں آنے دیتا تھا۔ دراصل وہ اپنے سائے سے ڈرتا تھا۔ سکندر نے اس بات کو تاڑلیا۔ اس نے گھوڑے کا منھ سورج کی طرف کر دیا۔ جب اس کو سایہ نظر نہ آیا تو وہ دھیما پڑ گیا۔ اور سکندر اس پرچڑھنے میں کامیاب ہوگیا۔ یہ گھوڑا اپنے آخری وقت تک سکندر کی خاص سواری رہا اور [[جہلم]]منڈی بہاوالدين کے گاون چيلانوالہ کی لڑائی میں، جب سکندر [[پورس]] کا پیچھا کر رہا تھا۔ تو دونوں بادشاہوں کے سامنے اس نے دم توڑ دیا۔ سکندر نے اس کی یادمیں اسی نام کا ایک شہر تعمیر کرایا۔ یہ شہر کسی زمانے میں دریائے جہلم کے دائیں کنارے پر آباد تھا۔ مؤرخوں کا خیال ہے کہ موجودہ بستی جلال پور پیر والا ہی اس کا محل وقوع ہے۔