"بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''بہاولپور''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کے جنوبی حصے میں واقع ہے.1998ءہے۔1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 408,395 نفوس پر مشتمل ہے.ہے۔[[بہاولپور]] [[پاکستان]] کا اگیارواں بڑا شہر ہے۔[http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//tables/POPULATION%20SIZE%20AND%20GROWTH%20OF%20MAJOR%20CITIES.pdf [1<nowiki>]</nowiki>]يہ [[ملتان]] سے [[90ء|90]] کلوميٹر [[لاہور]] سے 420 کلوميٹر اور [[اسلام آباد]] سے [[700]] کلوميٹر دور ہے.ہے۔ يہ ماضی کی [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] کا دارالحکومتدار الحکومت تھا۔ [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] پہلی ریاست تھی جس نے [[پاکستان]] کے ساتھ الحاق کیا۔
بہاولپور کا شمار [[پاکستان]] کے کھلے صاف ستھرے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔مقامیہے۔ مقامی آبادی بہت خوش مزاج ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کے خوبصورت ترین لوگ بہاولپور کے ہیں۔شایدہیں۔ شاید یہی وجہ ہے صوفی شاعر خواجہ غلام فرید نے یہاں عشق کیا اور لازوال شاعری لکھی ایسی شاعری جس کی کوئی مثال نہیں۔انکےنہیں۔ انکے نام سے ہی بہاولپور میں فرید گیٹ مشہور ہے جس کو بہاولپور کا دل کہا جاتا ہے۔
 
=== معیشت ===
[[فائل:Baghdad road Bahawalpur.jpg|تصغیر|بغداد روڈ بہاولپور]]
[[فائل:Hasilpur Bahawal Canal.jpg|تصغیر|حاصل پور بہاول کینال]] بہاولپور میں زیادہ تر لوگوں کا پیشہ زراعت ہے۔یہاںہے۔ یہاں پر اگائی جانے والی اہم فصلوں میں [[گندم]]، [[گنا]]، [[کپاس]]،[[چاول]] اور [[سورج مکھی]] وغیرہ شامل ہیں۔ یہاں پر بہت سے پھلوں کے باغات موجود ہیں۔ پھلوں میں [[آم]]، [[کھجور]] اور [[امرود]] ایسے پھل ہیں جو بیرون ملک بھیجے جاتے ہیں۔ سبزیوں میں [[پیاز]]، [[ٹماٹر]]، [[بندگھوبی]] اور [[آلو]] کثرت سے اگائے جاتے ہیں۔
 
[[فائل:احمد پوری گیٹ کی طرف دیکھتے ہوئے.jpg|تصغیر|احمد پوری گیٹ کی طرف دیکھتے ہوئے]]
سطر 16:
ایس ای کالج 1886 میں قائم ھونے والا کالج نوابوں اور انگریزوں کا مشترکہ یاد گار ہے۔ اس کالج سے کئی مشہور ہستیوں نے تعلیم حاصل کی۔
 
== قائداعظمقائد اعظم سولر پار ==
[[:en:Quaid-e-Azam Solar Park|قائداعظم سولر پارک]] ایک زیر تعمیر پاور سٹیشن ہے۔ جو سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرےگا۔ اس کی تکمیل پر یہ 1000 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/859627/quaid-e-azam-solar-park-solar-energys-100mw-to-arrive-in-april Quaid-e-Azam Solar Park: Solar energy’s 100MW to arrive in April - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== ڈرنگ اسٹیڈیم ۔۔۔کھیل۔۔۔ کھیل ==
[[بہاولپور]] میں ایک کھیل کا اسٹیڈیم بھی موجود ہے جسے کرکٹ کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے کھیلوں ہاکی فٹ بال تیراکی اسکوایش ٹینیس بیڈ مینٹن والی بال ٹیبل ٹینس کبڈی اور اتھلیٹکس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اسکےاس کے بالکل سامنے بہت بڑا zoo بھی ہے۔ جو پاکستان بھر میں مشہور ہے۔
بہاولپور کی اپنی کرکٹ ٹیم [//en.wikipedia.org/wiki/Bahawalpur_Stags بہاولپور سٹیگز] کے نام سے جانی جاتی ہے۔
{{زمرہ کومنز|Bahawalpur}}