"آئیون سوم (روس)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: mk:Иван III Василевич
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
[[ماسکو]] کا بادشاہ اُسے ایوان اعظم بھی کہتے ہیں۔ اس نے[[ روس]] کو تاتاریوں کی دو سو سالہ باجگزاری سے آزاد کرایا۔ تاتاریوں کو پے درپے شکستیں دیں اور پولینڈ پر قبضہ کیا۔ اس کے دور حکومت میں پہلی دفعہ ماسکو کے دربار میں غیر ملکی سفیر اور ایلچی آنے شروع ہوئے۔ اس نے روسی ریاست کا نشان دو مونہا عقاب رکھا۔
 
[[زمرہ:روسی شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ]]