"جنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Human growth and development}}
'''جنین''' (embryo) کا لفظ دراصل کسی بھی جاندار کے ابتدائی دنوں بچے کے لیے استعمال کئےکیے جاتے ہیں۔
[[تصویر:Month 2.svg|تصغیر|150px|بائیں| رحمِ مادر میں 8 ویں ہفتے کے اختتام پر بچہ : [[اخصاب]] یعنی ماں اور باپ کے تولیدی [[خلیات]] کے ملنے کے چوتھے روز سے لیکر 8 ویں ہفتے کے اختتام تک بچہ جنین کہلاتا ہے اور اسکےاس کے بعد یعنی 9 ویں ہفتے سے پیدائش تک اسے [[حمیل|حمیل (Fetus)]] کہا جاتا ہے۔]]
* [[نباتات]] میں جنین ،جنین، [[بیج]] میں موجود اس حصے کو کہا جاتا ہے کہ جو اس کی دالوں کے درمیان ننھے سے دانے کی صورت میں پایا جاتا ہے اور مناسب حالات ملنے پر [[نشونما]] پا کر نیا پودا پیدا کردیتا ہے
* [[حیوانات]] میں جنین ،جنین، [[لاقحہ]] (Zygote) سے لیکر ان ابتدائی حصوں تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جو اسکےاس کے بننے کے بعد سے لیکر جسم کے ترقی یافتہ حصوں کے بننے تک نمودار ہوتے ہیں
* [[انسان]] (جو حیوانات کی تعریف کے مطابق ہی ہے) میں جنین کا لفظ ،لفظ، [[اخصاب]] (Fertilization) کے عمل سے لیکر ماں کے پیٹ میں آٹھویں ہفتے کے اختتام تک کی حالت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، اور آٹھویں ہفتے کے بعد سے لیکر عمل پیدائش تک اس کو [[حمیل]] (Foetus) کہا جاتا ہے۔ اخصاب ،اخصاب، [[مونث|مونث یا مادہ]] اور [[مذکر|مذکر یا نر]] کے [[مشیج|مَشيجوں]] (Gametes) کے آپس میں ملنے کے عمل کو کہا جاتا ہے ،ہے، قدرتی طور پر انسانوں میں (اکثر حیوانات کی طرح) یہ عمل مونث کے پیٹ ([[رحم|رحم / Uterus]]) میں ہوتا ہے۔
 
{{مراحل بچہ}}