"بی آر چوپڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
 
== ابتدائی زندگی ==
'''بلدیو راج چوپڑہ''' 1914 میں شہر [[لدھیانہ]] میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے [[لاہور یونیورسٹی]] سے انگریزی لٹریچر میں ایم اے کیا لیکن تقسیم ملک کے بعد وہ [[دلی|دہلی]] منتقل ہوئے اور بعد میں [[ممبئی]] آ گئے۔ بی آر چوپڑا نے بحثیت فلم سا ز 1946 میں [[کولکاتہ|کلکتہ]] میں فلم چاندنی چوک بنائی۔ اس فلم میں مسٹر ہانڈا نے بھی سرمایہ کاری کی تھی اور ان کا نام بھی فلمسا ز کے طور پر آیا تھا۔۔ چاندنی چوک قیام [[پاکستان]] کے بعد ۔۔ دیوانے دو کے نام سے سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔۔( دیوانے دو ) نعیم ہاشمی کی پہلی فلم تھی اور اس فلم کے ہیرو نعیم ہاشمی اور ہیروئن۔۔ اریکا تھیں۔۔ اریکا نے بعد میں رخشی کے نام سے پاکستان کی بے شمار فلموں میں اداکاری کی ۔کی۔ وہ ایک اچھی رقاصہ تھیں۔۔۔ نعیم ہاشی کی اس پہلی فلم کے ہدایت کار ٹھاکر ہمت سنگھ۔۔ موسیقار جی اے چشتی اور شاعر اور رائٹر سیف الدین سیف تھے
 
== فلمی زندگی ==