"بین الاقوامی مالیاتی شرکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11:
 
== سرگرمیاں ==
عالمی بنک کے باقی ادارے حکومتی ضمانت کے بغیر قرض نہیں دیتے مگر بین الاقوامی مالیاتی شرکت حکومتی ضمانت نہیں مانگتی اور نجی شعبہ کو اس خیال سے قرض فراہم کرتی ہے کہ اس سے غربت میں کمی واقع ہوگی۔ یاد رہے کہ بین الاقوامی مالیاتی شرکت ایک منافع کمانے والا ادارہ ہے اور اپنی پچاس سالہ زندگی میں اسے کبھی نقصان نہیں ہوا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ نہائت دیکھ بھال کر قرض کا اجراءاجرا کرتے ہیں۔ اور خطرات کو کم سے کم رکھتے ہیں۔ مثلاً وہ قرض دینے کے لیے کہیں اور سے قرض نہیں لیتے بلکہ اپنے ہی سرمایہ سے قرض دیتے ہیں۔ قرض دینے کے بعد وہ اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ اس سے ایک تو غربت میں کمی واقع ہوتی ہو اور دوسرے خود منصوبوں میں حصہ لے کر اس کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی شرکت کا ایک اور اہم کام غریب ممالک میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے ماحول کو مزید سازگار بنانے کی کوشش ہے۔ اس سلسلے میں وہ بھر پور تکنیکی مدد مہیا کرتے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==