"اولساری دھرتی ماگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 19:
}}
 
'''اولساری دھرتی ماگر''' <ref name = jag>[http://www.jagran.com/news/world-first-woman-speaker-of-parliament-in-nepal-13041500.html First woman Speaker of Parliament in Nepal<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref name = kp>[http://kathmandupost.ekantipur.com/news/2015-10-16/onsari-elected-first-woman-speaker.html Onsari Gharti Magar elected first woman Speaker - Capital - The Kathmandu Post<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> جمہوری ملک نیپال کی پارلیمنٹ کے لیے خاتون اسپیکر بنیں . یہ [[16 اکتوبر]] [[2015ء]] کو نیپال پارلیمنٹ کی اسپیکر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہوئیں ہیں۔<ref name = kp/>
 
== خاتون اسپیکر ==
نیپال کی تاریخ میں ولساری ماگر نیپالی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہوئیں۔ اس عہدے پر وہ بلامقابلہ ہوئیں۔<ref name = kp/>
 
== سیاسی زندگی ==
یہ نیپال پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر تھیں۔<ref name = jag/> جھلناتھ کھلل کی کابینہ میں یہ نوجوان اور کھیل کی وزیر تھیں۔<ref name = kp/>
 
== ذاتی زندگی ==
ان کی شادی برش من پون کے ساتھ ہوئی تھی۔ برش یو پی سی این (مارکسی) کے معتمد ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:نیپالی سیاسی خواتین]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:نیپالی سیاسی خواتین]]