"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''جوہر''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= atom)}} مادے کی بنیادی اکائی ہے۔ جوہر [[کیمیائی عنصر]] کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ تمام [[ٹھوس]]، [[مائع]]، [[گیس]] اور [[پلازما (طبیعیات)|پلازم]] نیوٹرل یا [[آئیونائزیشن|آئیونائزڈ]] ایٹمز سے مل کر بنتا ہے۔ ایٹم کا سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے۔
 
ہر ایٹم ایک [[جوہری نویہ|نیوکلیس]] اور اس کے گرد متحرک ایک یا ایک سے زیادہ [[الیکٹرون|الیکٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ نیوکلس ایک یا ایک سے زیادہ [[پروٹون|پروٹونز]] اور عام طور پر اتنے ہی [[نیوٹرون|نیوٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ پروٹونز اور نیوٹرونز کو [[نیوکلیون|نیوکلیونز]] (nucleons) کہا جاتا ہے۔
سطر 7:
آئیے اب ہم جوہر کی اندرونی ساخت کا جائزہ لیتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہم ہائیڈروجن گیس کے جوہر پر غور کریں گے جو اپنی بناوٹ میں سب سے زیادہ سادہ ہوتا ہے۔ اس کا ایک ٹھوس مرکزی حصہ ہوتا ہے۔ جسے نیوکلئیس یا '''مرکزہ''' کہتے ہیں۔ یہ اس قدر سخت اور ٹھوس ہوتا ہے کہ جوہر کی تمام تر کمیت اسی جگہ مرکوز ہوتی ہے۔ اس کے چاروں طرف کچھ جگہ خالی ہوتی ہے اور پھر ایک حلقہ یا مدار آتا ہے جس پر ایک الیکٹران یا '''منفی برقیہ''' مستقل طور پر گردش میں رہتا ہے۔
=== [[برقیہ]] ( اليکٹرون ) ===
برقیہ منفی بار کا حامل ہوتا ہے اور مرکزے کے چاروں طرف اسی صورت میں گرداں رہتا ہے جیسے سورج کے گرد ہماری زمین گھومتی ہےاورہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مرکز کے گرد گھومتی ہے.ہے۔
 
سورج کے گرد ہماري زمين کي گردش کا استعارہ محض انتہائی سطحی طور پر سمجھنے کے ليے استعمال کيا جاتا ہے۔ موجودہ علم کے مطابق ان بنيادی منفی باربردار ذروں ( الکٹرانز، منفی برقيہ ) کی ان کے مدار ميں موجودگی کسی خاص حرکت کی شکل ميں نہيں ہوتی۔