"سعیدہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:saeeda2.jpg|thumb|200px|سعیدہ وارثی]]
سعیدہ وارثی آج کل برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی چئیرمین اور وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی کابینہ کی رکن ہیں۔ وہ یہ اعزاز رکھنے والی پہلی مسلمان، ایشیائی اور پاکستانی خاتون ہیں۔ اسی کے ساتھ وہ برطانیہ کے [[ہائوس آف لارڈز]] کی رکن ہیں۔ پارلیمنٹ کے اس ادارے کی رکن کی حیثیت سے انہیں بیرونس سعیدہ وارثی کہا جاتا ہے۔ سعیدہ وارثی کی پیدائش 28 مارچ 1971 کو انگلستان کے شمالی علاقہ ویسٹ یارکشائر کے ایک شہر ڈیوزبری میں پیدا ہویں۔ ان کے والدین کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب میںکے ہوئی۔ضلع اسیگوجر دورخان کے گائوں بیول سے ہے۔ میں ان کے والد برطانیہ ایک مزدور کی حیثیت سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ سعیدہ نے ابتدائی تعلیم برطانیہ ویسٹ یارکشائر کے ایک قصبہ ڈیوزبری سے حاصل کی۔ بعد ازاں انہوں نے لیڈز یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔
 
تعلیم کے بعد انہوں نے [[ٹوری پارٹی]] کے مقامی چیئرمین کے ساتھ وکالت کی ایک فرم کھولی۔ 2003 میں انہوں نے پہلی مرتبہ [[کنزرویٹو پارٹی]] کی ایک میٹنگ سے خطاب کیا۔ 2005 میں انہیں ڈیوزبری سے ممبر آف پارلیمنٹ کا ٹکٹ دیا گیا مگر اسوہ پرکامیابی [[شاہدحاصل ملکنہ ]]کرسکیں۔ سے تقریبا چار ہزار ووٹوں سے شکست کھا گئیں۔
 
شاہد ملک کا تعلق لیبر پارٹی سے تھا اور وہ آج کل برطانیہ کے وزیر بلکہ پہلے مسلمان وزیر ہیں۔
 
[[Image:saeeda1.jpg|thumb|200px|سعیدہ وارثی]]
سعیدہ وارثی کو4 جولائی 2007 میں ہائوس آف لارڈز کا رکن نامزد کردیا گیا۔ دسمبر 2007 میں ان کےکی دلچسپاپنے شوہر بیاناتسے انہیںعلیحدگی دیگرہوگئی سیاستجو دانوںرشتے سےمیں منفردان بناتےکے ہیں۔ماموں کا بیٹا تھا۔ اگست اس2009 دورانکو سعیدہ کیوارثی اپنے شوھرافتحار سےاعظم علیحدگیکے یاساتھ طلاقرشتہ ہوگئی۔ازدواج اسمیں وقتمنسلک وہہوئیں۔ اپنیان دسکی سالہصاف بیٹیگو کےباتیں ہمراہانہیں رہائشدیگر پذیرسیاست ہیں۔دانوں سے منفرد بناتی ہیں۔
 
17 مئی 2010 کو سعیدہ وارثی کو برطانیہ کی حکمران جماعت کاچئیرمین اور ساتھی ہی کنزرویٹیو اور لبرل کی مخلوط برطانوی حکومت کی کابینی میں شامل کیا گیا تو وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی، مسلمان اور پاکستانی خاتون تھیں۔
 
اگلے ہی روز بلائے گئے برطانوی کابینہ0 کے اجلاس میں سعیدہ وارثی نے پاکستانی کے روایتی لباس یعنی شلوار قمیض اور دوپٹہ پہن کر شرکت کی اور اسی کے ساتھ ان مغربی اخبارات کے پراپیگنڈہ کو غلط ثابت کردیا کہ وہ صرف مغربی لباس ہی زیب تن کرتی ہیں۔
 
اس سے قبل مارچ 2009 میں برطانیہ کی ایک مقامی تنظیم نے انہیں برطانیہ کی سب سے طاقتور مسلمان خاتون قرار دیا تھا۔
 
سعیدہ وارثی سیاسی ذمہ داریوں کے ساتھ سویرا فائونڈیشن نامی ایک فلاحی تنظیم کی بھی سربراہ ہیں جس کے تحت پاکستان کی مستحق خواتین کے لئے خدمات سرانجام دی جاتی ہیں۔
 
 
 
مارچ 2009 میں ایک مقامی تنظیم نے برطانیہ کی سب سے طاقتور خاتون قرار دیا۔ 27 اپریل کو روزنامہ جنگ لندن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکثر مرد دوسری شادی عیاشی کے لئے کرتے ہیں۔ انہوں نے علماء کو بھی اس مسئلہ پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ <ref>[http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=346356 جنگ اخبارکا روئے خط]</ref>
 
تارکین وطن یعنی سیاسی پناہ گزینوں کے خلاف سخت لب و لہجہ اور مخالفت پر برطانیہ کے سن اخبار کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی ایک تارک وطن کی بیٹی ہیں۔
<references/>
<references/>
{{نامکمل}}
[[زمرہ:برطانوی پاکستانی]]
 
سطر 20 ⟵ 23:
 
==حوالہ جات==
*[http://www.sayeedawarsi.com/ سعیدہ وارثی کی ویب سائیٹ]
<ref>[http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=346356 جنگ اخبارکا روئے خط]</ref>
* [http://www.conservatives.com/People/Peers/Warsi_Sayeeda.aspx کنزرویٹو پارٹی کاپروفائل]
 
* [http://news.bbc.co.uk/1/hi/uk_politics/6262664.stm ] بی بی سی کا ربط
* [http://i.dailymail.co.uk/i/pix/2008/09/03/article-1052064-0282197E00000578-501_468x500.jpg فیصل مسیجد میں پارٹی چئیرمین کے ہمراہ ]
<references/>