"بینیتو موسولینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Benito Mussolini.gif|تصغیر|بینیتو موزولینی]]
== تعارف ==
بینیتو امیلکارے آندریا موسولینی (اطالوی: Benito Amilcare Andrea Mussolini) ۔ (پیدائش 29 جولائي 1883ء ۔1883ء۔ وفات 28 اپریل 1945ء) [[اطالیہ|اٹلی]] کے وزیر اعظم تھے جنکا دور اقتدار 1922ء سے 1943ء تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ انہوں نے اٹلی میں فاشسٹ حکومت قائم کی اور نیشنلزم، فوجی طاقت پر مرتکز اور غیر کمیونزم حکومت کے ساتھ ساتھ سخت قوانین متعارف کراۓ۔کرائے۔ ایک جیسے خیالات کے حامی ہونے کی وجہ سے وہ جرمنی کے آمر [[ہٹلر|اڈولف ہٹلر]] ([[ہٹلر|Adolf Hitler]]) کے قریبی ساتھی بنے۔
== وفات ==
[[فائل:Mussolini e Petacci a Piazzale Loreto, 1945.jpg|تصغیر|بائیں|میلان 1945۔ موسولینی کی لاش پٹرول پمپ کے سامنے الٹی لٹک رہی ہے (بائیں سے دوسری)۔ درمیانی لاش اس کی معشوقہ کی ہے۔]]
 
نازی [[جرمنی]] کے اتحادی کے طور پر موزولینی جون [[1940ء]] کو [[دوسری جنگ عظیم|جنگ عظیم دوم]] میں داخل ہوئے،ہوئے اور محوری طاقتوں کے شکست کے نتیجہ میں تین سال بعد اتحادی فوجیں اٹلی میں داخل ہوئيں۔ اپریل 1945ء کو [[آسٹریا]] کو فرار کی کوشش میں پکڑے گئے اور کومو جھیل کے کنارے انقلابیوں نے انہیں پھانسی دے دی۔
 
{{زمرہ کومنز|Benito Mussolini}}