"آئون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 10:
ion
مث + آین -- مثاین
cation
منفی + آین -- مناین
anion
ionization
ionizing}}

'''آئون''' / ion (جمع : آینات / ایونات) جس کو اردو میں ایون / آئن یا آین بھی لکھا جاتا ہے، ایک ایسا [[ذرہ]] ہوتا ہے کہ جس نے قدرتی طور پر ایک تعدیلی [[جوہر]] ، [[سالمہ]] یا [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرّے]] سے تبدیل ہوکر کوئی (مثبت یا منفی) {{ٹ}} [[برقی بار|بــار]] {{ن}} حاصل کر لیا ہو اور ایسا اس وجہ سے ہوتا ہے کہ یا تو اسمیں سے ایک [[برقیہ]] (electron) نکل جاتا ہے یا ایک برقیہ اسمیں آجاتا ہے۔ جب برقیہ نکل جائے تو اس پر مثبت بار آجاتا ہے اور اگر برقیہ اسمیں آجائے تو اس پر منفی بار آجاتا ہے۔ آئون بننے کے [[طبیعیات|طبیعیاتی]] عمل کو [[تائین|تائین (Ionization)]] کہا جاتا ہے۔

آین چند ایسے الفاظ میں شامل ہے کہ جس کو اس اردو دائرہ المعارف پر انگریزی سے اپنایا گیا ہے۔ ایسا کرنے کی دیگر وجوہات کے ساتھ ایک قابل ذکر وجہ یہ ہے کہ اس لفظ سے دیگر متعلقہ الفاظ اردو قواعد کے مطابق بنانے میں سہولت ہوگی اور وہ الفاظ اردو میں اجنبی بھی نہیں لگیں کے۔ مثال کے طور پر آین سے انگریزی میں [[تائین|Ionization]] کا لفظ بنتا ہے جس کو اردو قواعد کی رو سے تائین بنایا جاسکتا ہے۔ اسی طرح [[مثبت]] آین کو انگریزی میں [[مُثاین|cation]] کہا جاتا ہے جو [[cathode]] کی مناسبت سے بنایا گیا لفظ ہے اور اردو میں اسے مثبت سے مث لیکر آین کے ساتھ لگا کر [[مُثاین|مثاین (cation)]] بنتا ہے۔ اسی طرح [[منفی]] آین کو انگریزی میں آئون کہا جاتا ہے جو [[anode]] کی مناسبت سے بنایا گیا لفظ ہے اور اردو میں اسے منفی سے من لیکر آین کے ساتھ لگا کر [[مناین|مناین (anion)]] بنایا جاتا ہے۔ ان الفاظ کی ایک فہرست سامنے شکل کے خانے میں دیکھی جاسکتی ہے۔